admin

admin

نجی کالج میں بچی سے زیادتی نہیں ہوئی جھوٹا واقعہ اچھالنے میں تحریک انصاف ملوث ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کا جھوٹا کیس بنایا گیا، واقعہ وائرل ہونے پر ہم نے تحقیقات کیں، جاننے میں کئی دن لگے اور حتمی تحقیقات کے بعد…

خواجہ آصف نے جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ…

ایس سی او رکن ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق،مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: شنگھا ئی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کیا ہے، رکن ممالک نے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے۔ ایس سی او ممالک نے ون ارتھ، ون فیملی…

بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

لندن: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کے لئے نااہل ہوگئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے انتخابات کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ چانسلر کے لئے امیدواروں کی فہرست…

آئینی ترمیم معاملہ ،جاتی امراء میں تین بڑوں کی بیٹھک آج ہوگی

لاہور:26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ ،حکمران اتحاد کی کوششیں تیز ، جاتی امراء لاہور میں تین بڑوں کی بیٹھک آج ہوگی۔ آئینی ترامیم کے معاملے پر نواز شریف، شہباز شریف، فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوگی۔ ذرائع…

پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں،بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد:بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ دنیا پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں پیچھے ہے، ہمیں ایماندارانہ گفتگو کی ضرورت ہے، اعتماد کی کمی، دوستی اور اچھے ہمسائیوں کے اصولوں میں کوئی کمی ہے، تو…

ایس سی اوسمٹ ،پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس میں معنی خیز مذاکرات اور نتائج کا خواہاں ہوں پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، تمام ممالک ملکر خطے کی معیشت کو…

سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سے 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوبارہ سے تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سے 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس شروع،شہباز شریف کاافتتاحی خطاب

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام معزز مہمانوں کو ایس سی او اجلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس…