admin

admin

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ جات میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی کیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ آج چار روزہ سرکاری دورے پر وفد کے…

پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر زیاوٴ چن ایما فان نے چارج سنبھال لیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ زیاوٴ چن ایما فان کو پاکستان میں ایشیائی…

علی امین گنڈاپور کا بنوں پولیس لائنز حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثاکے لئے مالی امداد کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں پولیس لائنز حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام کو اس سلسلے میں بروقت ضروری کارروائی…

سلمان خان کی پارٹی میں شرکت کے لئے بہت منت سماجت کی تھی،نادیہ حسین کا انکشاف

لاہور: پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور کاروباری شخصیت نادیہ حسین نے ایک دلچسپ قصہ سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بار سلمان خان کی پارٹی میں شرکت کے لیے منت سماجت کی تھی۔ حال ہی میں نادیہ حسین نے…

عمران خان سے ملاقات کی اجازت پر ہی احتجاج مؤخر کیا جائے گا، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں منعقد ہونے والے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان سے ملاقات کی اجازت پر ہی احتجاج مؤخر کیا جائے گا۔ ذرائع کے کے…

اراکین اسمبلی کی سہولت کے لئے چاروں صوبائی اسمبلیوں میں خصوصی پاسپورٹس دفاتر قائم

اسلام آباد: اراکین اسمبلی کی سہولت کے لیے چاروں صوبوں کی اسمبلیوں میں خصوصی پاسپورٹس دفاتر قائم کردیے گئے۔ پنجاب اسمبلی میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح اسپیکر اسمبلی ملک احمد خان نے کیا جبکہ سندھ اسمبلی میں قائم پاسپورٹ ڈیسک…

عدلیہ میں ہر صورت اصلاحات لائیں گےاس معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ہر ہتھکنڈہ استعمال کیا کہ ہم برابری نہ لے سکیں عدلیہ میں ہر صورت اصلاحات لائیں گے ہم میثاق جمہوریت کے وعدوں پر سمجھوتہ کرنے…

اسرائیل کو بھیجا گیا امریکا کا فضائی دفاعی نظام ’تھاڈ‘ کن خصوصیات کا حامل ہے ؟

واشنگٹن: امریکا جدید ترین اینٹی میزائل بیٹری سسٹم ’’تھاڈ‘‘ اسرائیل کو فراہم کر رہا ہے تاکہ ایران کے میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس…

بھارت میں قید پاکستانی ماہی گیروں کو سات سال بعد رہائی مل گئی

کراچی: سمندری طوفان اورخراب موسم کے سبب غلطی سے سمندری حدود پارکرکے بھارت پہنچ جانے والے سات ماہی گیروں کو سات سال بعد رہائی مل گئی۔ رہا ہوکرایدھی سینٹر ٹاور پہنچنے پران کےاہلخانہ نے استقبال کیا، ہار پھول ڈال کرگلے…

تحریک انصاف کی احتجاج کی تیاریاں جاری، ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی تیاریاں اور اپنے ٹکٹ ہولڈرز سے رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف احتجاج کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے…