Home سیاست ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس،نواز شریف کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس،نواز شریف کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

Share
Share

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر آج سماعت کی جائے گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی خصوصی بینچ میں شامل ہیں، عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی درخواستوں پر کوئی اعتراض نہیں لگایا گیا۔

عدالت میں جمع کروائی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے 6 جولائی 2018 کو غیر حاضری میں سزا سنائی، پٹیشنر کی اہلیہ لندن میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھیں، فیصلہ سنانے کے اعلان میں تاخیر کی استدعا کی جو منظور نہ ہوئی، نواز شریف صحت کی خرابی کے باعث اپیلوں کی پیروی کیلئے حاضر نہیں ہو س

Share
Related Articles

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی...

وکلا ء احتجاج، پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں وکلا ء کے احتجاج کے باعث پولیس کی...

ملٹری ٹرائلز کیس،شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے...