Home سیاست اعظم سواتی کا مقدمات میں ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

اعظم سواتی کا مقدمات میں ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

Share
Share

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے مقدمات کی تفصیل اور ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

اعظم سواتی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اصلاح اور اداروں کو بنانے کی ضرورت ہے، پورا پاکستان افسوس کر رہا ہے کہ ریاست کمزور ہوچکی ہے، ملک کے مجرموں کوعوام کے مینڈیٹ کے خلاف قوم پر مسلط کیا گیا۔

اعظم سواتی نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ہی ملک مستحکم ہوگا اور ترقی بھی کرسکتا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...