Home سیاست خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل کی درخواست ضمانت منظور

خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل کی درخواست ضمانت منظور

Share
Share

اسلام آباد:انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں خاورمانیکا پر تشدد کیس میں گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

وکیل نے دلائل دیے کہ ملزم پر دفعہ 324 اور دہشتگردی دفعات لگادیں حالانکہ کوئی شواہد نہیں، واقعے کی ویڈیو دیکھ لیں کچھ ثابت نہیں ہوتا، جیسے گالی پر کوئی سیکشن نہیں بنتا ویسے تھپڑ پر بھی کوئی سیکشن نہیں بنتا، ایک تھپڑ مارنے پر 8 دن سے بندہ جیل میں ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض گرفتار پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کرلی۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...