Home سیاست بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ،گورنر بلوچستان نے سمری پر دستخط کردئیے

بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ،گورنر بلوچستان نے سمری پر دستخط کردئیے

Share
Share

کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے جس کے بعد بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی گئی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج ارسال کی گئی تھی، گورنر بلوچستان نے آج ہی وزیراعلیٰ کی سمری منظور کرتے ہوئے اس پر دستخط کردیے۔

گورنر کے دستخط کے ساتھ ہی بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی گئی، بلوچستان کے وزرا، معاونین، مشیران سب اپنے عہدوں سے سبک دوش ہوگئے۔

Share
Related Articles

نصیبو لال کی شوہر کے ساتھ صلح ہوگئی،تشدد کا معاملہ حل،مقدمہ واپس لے لیا

مشہور گلوکارہ نصیبو لال پر تشدد کا معاملہ صلح نامے کے بعد...

وزیراعظم کا بجلی صارفین کو ریلیف فراہمی کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم نے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا دعویٰ...

پیپلزپارٹی سندھ کونسل اجلاس، کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ منظور

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ کونسل نے کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ...

ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور جعلی حکومت خوابِ غفلت میں پڑی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک...