Home highlight پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ،بنگلہ دیش ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ،بنگلہ دیش ٹیم لاہور پہنچ گئی

Share
Share

لاہور: پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔

مہمان ٹیم تین گروپس میں پاکستان پہنچی ہے، تیسرے اور آخری مرحلے میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مزید چار کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کے اراکین لاہور پہنچے ہیں۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ 28مئی کو شیڈول ہے۔ دوسرا میچ 30 مئی جبکہ تیسرا میچ یکم جون کو کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت200سے 500 روپے تک رکھی گئی ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...