Home سیاست بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور

بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاوٴنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیاہے ۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنایا۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...