Home سیاست عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چار صوبائی کمشنرز کو بھیجے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل استعمال پر پابندی ہوگی جبکہ مرد و خواتین ووٹرز کو موبائل فون پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے مراسلے میں لکھا کہ خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں کسی غیر متعلقہ شخص کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی، سیکیورٹی اہلکار کو بھی پریزائیڈنگ افسر نے داخلے کی اجازت لینا ہوگی بصورت دیگر وہ داخل نہیں ہوسکے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...