Home سیاست ‎بیرسٹر گوہرکا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

‎بیرسٹر گوہرکا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

Share
Share

‎اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

‎درخواست میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔

‎عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل عمر ایوب اور سیکرٹری شبلی فراز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

‎درخواست میں استدعا کی گئی کہ اڈیالہ جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کئے جائیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...