Home sticky post 5 معرکۂ حق: آئی ایس پی آر کا یوم دفاع و شہداء کا نیا پرومو جاری

معرکۂ حق: آئی ایس پی آر کا یوم دفاع و شہداء کا نیا پرومو جاری

Share
Share

راولپنڈی :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے یومِ دفاع کا نیا پرومو جاری کردیا جس میں افواجِ پاکستان کی جرات و شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کیاگیا ہے ۔

بری، فضائی اور بحری فوج کی قربانیاں، قوم کے حوصلے اور ایمان کی روشن علامت ہے ۔نیا پرومو معرکۂ حق کی عظیم فتح، دشمن پر غلبہ اور وطن کے دفاع کی انمول داستان ہے۔

وطن کی سرحدوں پر شہیدوں کا لہو، پاک فوج دشمن کے لیے سیسہ پلائی دیوارہے

پاکستانی فوج کی بہادری تاریخ کا روشن باب، یومِ دفاع پر دشمن کے خوابوں کو چکنا چور کرنے کا عہدہے۔

دفاعِ وطن ہی بقائے وطن کا ضامن، قوم کا پاک فوج کو سلام ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...