Home Uncategorized جنت مرزا کے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے

جنت مرزا کے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے

Share
Share

کراچی :معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جن پر مداح فریفتہ ہوگئے۔

مذکورہ تصاویر میں جنت نے سردی کی مناسبت سے میک اپ کر رکھا تھا، اسموکی آئیز، سُرخ بلش آن، گلابی لپ اسٹک نے ان کے حسن کو چار چاند لگا دیئے۔

اپنی لُک کو مزید قابلِ دید بنانے کے کیلئے جنت مرزا نے ہلکی جیولری کا بھی استعمال کیا، ٹک ٹاکر نے کانوں میں بڑے نگوں والی بالیاں اور ایک ہاتھ پر سیاہ جالی دار دستانہ پہن رکھا ہے۔

ٹک ٹاکر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی جبکہ ان کے مداح مذکورہ تصاویر پر جنت کی تعریفوں کے پل باندھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...