Home sticky post 4 ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

Share
Share

اسلام آباد:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,000 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ہے
جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,430 روپے اضافے کے بعد 302,554 روپے سے بڑھ کر 305,984 روپے ہوگئی اور 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 277,351 روپے سے بڑھ کر 280,495 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,745 روپے اور 3,210 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,335 ڈالر سے بڑھ کر 3،375 ڈالر ہو گئی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...