Home سیاست بلاول بھٹو نے پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

بلاول بھٹو نے پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے تین جنوری بدھ تین بجے سہ پہر بلاول ہاؤس لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی عام انتخابات کے حوالے سے مہم اور منشور پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں بات کی جائے گی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...