Home سیاست بلاول بھٹو 16 نومبر سے خیبر پختونخوا کے دورے کریں گے

بلاول بھٹو 16 نومبر سے خیبر پختونخوا کے دورے کریں گے

Share
Share

پشاور: انتخابی سرگرمیوں کے سلسلہ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 16 نومبر سے خیبرپختونخوا کے دورے کریں گے۔

سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو 16 نومبر کو ایبٹ آباد میں کنونشن سے خطاب کریں گے، 17 نومبر کو مردان، پشاور میں 18 نومبر کو پیپلزپارٹی کا کنونشن ہو گا۔

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام نوشہرہ میں 20، دیر میں 21 اور چترال میں 22 نومبر کو کنونشن شیڈول ہے۔

Share
Related Articles

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...