Home Uncategorized سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

Share
Share

لاہور:دین اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔

انعم فیاض نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی، سابقہ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا ہاتھ تھامے محبت بھری ایک تصویر کے ذریعے اپنے مداحوں کو یہ خبر دی ہے۔

سابقہ اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ’خوشی سے بھرے دلوں کے ساتھ، ہم اپنی ننھی شہزادی کو دنیا سے متعارف کروا رہے ہیں‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’ہماری بیٹی اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ہے جس نے پہلے ہی ہماری زندگیوں کو لامحدود محبت اور خوشی سے بھر دیا ہے‘۔

انعم فیاض نے اپنے چاہنے والوں سے اپنی فیملی کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...