Home sticky post 6 بی جے پی کے رکنِ اسمبلی نے گلوکارہ سے شادی کر لی

بی جے پی کے رکنِ اسمبلی نے گلوکارہ سے شادی کر لی

Share
Share

بنگلورو:بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکنِ اسمبلی تے جسوی سریا نے مقامی گلوکارہ شیوسری سکندپرساد سے شادی کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب بنگلورو شہر میں ہوئی جس میں پارٹی کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہن مقامی زبان کرناٹک کی گلوکارہ ہیں جو سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ مشہور ہیں۔

ان کے انسٹاگرام پر 1 لاکھ 13 ہزار سے زیادہ اور یوٹیوب پر 2 لاکھ فالوورز ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال جنوری میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھی گلوکارہ کی تعریف کی تھی۔

Share
Related Articles

گلوکارہ لتا منگیشکر اور پرنس راج رومانوی تعلقات کے باوجود کیوں شادی کے بندھن میں نہ بندھ سکے؟

ممبئی:لیجنڈری بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر سے سچی محبت کرنے والے راجپوتانہ کی...

روینا ٹنڈن نے سخاوت کی اعلیٰ مثال قائم کردی،بیٹی بھی حیران رہ گئی

ممبئی:مشہور بھارتی اداکارہ روینا ٹنڈن نے سخاوت کی اعلیٰ مثال قائم کردی،...

سمیڈا میں عالمی معیار کی ورک فورس بھرتی کی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ایس ایم ایز میں ورکس فورس کی...

عیدالفطرکا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی

کراچی: عوام ماہ رمضان 1446ھ کی برکات سے فیض یاب ہورہے ہیں،...