Home Uncategorized باجوڑ میں جے یو آئی کے جلسہ میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 35 زخمی

باجوڑ میں جے یو آئی کے جلسہ میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 35 زخمی

Share
Share

باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جے یو آئی کے جلسہ میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 35 زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، زخمیوں کواسپتال پہنچایا جارہاہے۔

دھماکہ باجوڑ کے علاقے شنڈائی موڑ خار میں ہوا ، جائے وقوعہ نادرا آفس کے قریب بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق خار باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کا ورکرز کنونشن چل رہا تھا اس دوران دھماکہ ہو گیا،دھماکے کی نوعیت کا تعین فوری طور پر نہیں ہوا ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...