Home نیوز پاکستان سمندر میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، لاپتہ ہونیوالے 14 ماہی گیروں میں سے 3 کی لاشیں مل گئیں

سمندر میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، لاپتہ ہونیوالے 14 ماہی گیروں میں سے 3 کی لاشیں مل گئیں

Share
Share

کراچی: کھلے سمندر میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ سے لاپتہ ہونے والے 14 ماہی گیروں میں سے 3 کی لاشیں مل گئیں۔

ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے مطابق لاشیں مقامی ماہی گیروں کو ملیں، مقامی ماہی گیروں نے لاشیں میری ٹائم سکیورٹی کے حوالے کر دیں، لاشوں کو کیٹی بندر سے ابراہیم حیدری لایا جائے گا۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ڈیڈ باڈیز اس وقت حجامڑو کریک پر موجود ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...