Home سیاست نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ، مستونگ اور ہنگو دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ، مستونگ اور ہنگو دہشتگردی واقعات کی مذمت

Share
Share

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مستونگ اور ہنگو میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی۔

جیمز کلورلی نے دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی امید کا اظہار کیا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے برطانوی حکومت کے دہشت گردی واقعات پراظہار یک جہتی پر شکریہ ادا کیا۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ دہشتگردی واقعات میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لائیں گے اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...