Home Uncategorized برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمرکی امریکی صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاوٴس میں ملاقات

برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمرکی امریکی صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاوٴس میں ملاقات

Share
Share

واشنگٹن ڈی سی : برطانوی وزیراعظم سرکیئر سٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات سے پہلے دونوں رہنماوٴں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کے جواب نہیں دیے۔

صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ روس کے صدر ولادیمر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں پیوٹن کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا۔

برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر کا کہنا تھا کہ امریکا سے خصوصی تعلق مضبوط کیا جائے گا، یوکرین جنگ سے متعلق آئندہ چند ہفتے اور مہینے اہم ہوسکتے ہیں۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...