Home Uncategorized برطانوی اسکول نے روبوٹ کو پرنسپل مقرر کردیا

برطانوی اسکول نے روبوٹ کو پرنسپل مقرر کردیا

Share
Share

لندن:برطانوی اسکول نے AI روبوٹ کو پرنسپل مقرر کردیا۔

 

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ٹیکنالوجی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، برطانیہ کے ایک اسکول نے ایک AI روبوٹ ایبیگیل بیلی(Abigail Bailey) کو پرنسپل مقرر کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ویسٹ سسیکس کے کوٹیس مور اسکول نے ہیڈ ماسٹر کو اسکول چلانے میں مدد کرنے کے لیے ایبیگیل بیلی کی خدمات حاصل کی ہیں، جو ایک AI ڈویلپر کے ذریعے تیار کردہ چیٹ بوٹ ہے۔

اے آئی چیٹ بوٹ، زبانوں کا ترجمہ کرنے، تخلیقی مواد اور سوالات کے جوابات معلوماتی انداز میں ترتیب دینے کا اہل ہے۔

ہیڈ ماسٹر راجرسن نے میڈیا کو بتایا کہ روبوٹ کی اسکول میں موجودگی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کبھی بھی انسانوں سے مشورہ نہیں لیں گے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...