Home سیاست بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کیس کو چیلنج کر دیا

بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کیس کو چیلنج کر دیا

Share
Share

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کے کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست گزار کے وکلاء کی جانب سے کیس کو آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرانے کی کوششیں کی جائے گی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی اور ان کے شوہر کیخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی ہے، ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ کا 11 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست کے زیر التوا رہنے تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو روکا جائے۔

Share
Related Articles

بلاول بھٹو آئندہ پاکستان کے پہلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

لاہور:گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق کی...

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت اور دیگر شعبہ جات میں معاہدے، ایم او یوز پر دستخط

منسک:پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت اور دیگر شعبہ جات...

ملالہ یوسفزئی کاحکومت پاکستان سے افغان لڑکیوں اور خواتین کو ملک بدر نہ کرنے کامطالبہ

برمنگھم: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ادارے ملالہ فنڈ نے حکومت...