Home سیاست ضمنی انتخابات،تحریک انصاف نے لاہور میں جلسے کی اجازت مانگ لی

ضمنی انتخابات،تحریک انصاف نے لاہور میں جلسے کی اجازت مانگ لی

Share
Share

لاہور:تحریک انصاف نے لاہور کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں شالیمار چوک میں جلسے کی اجازت مانگ لی۔

امیدوار این اے 119 میاں شہزاد فاروق نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کروا دی ہے جس میں تحریک انصاف نے 19 اپریل کے لئے جلسے کی اجازت مانگی ہے۔

میاں شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ 19 اپریل کو شالیمار چوک میں بڑا جلسہ کریں گے، اپنی جیتی ہوئی سیٹ 21 اپریل کو دوبارہ جیتیں گے اور فارم 47 والے ٹولے کو شکست دیں گے۔

انہوں نے کہا شمالی لاہور کے عوام بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، انتظامیہ این او سی جاری کرے اور سکیورٹی کے انتظامات کو بھی یقینی بنایا جائے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...