Home sticky post 2 گورنر کیلیفورنیا گیوین نیوسم کی ایران جنگ کی مخالفت، ٹرمپ پر کڑی تنقید

گورنر کیلیفورنیا گیوین نیوسم کی ایران جنگ کی مخالفت، ٹرمپ پر کڑی تنقید

Share
Share

کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیوین نیوسم نے امریکا کی ایران کے جنگ کی مخالفت کردی، صدر ٹرمپ پر بھی کڑی تنقید کی۔

سوشل میڈیا پر بیان میں گورنر کیلیفورنیا نے کہا کہ ملک بھر میں گیس کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔

ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے گیوین نیوسم کا مزید کہنا تھا کہ ایران جنگ میں امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو رہے ہیں۔ ہمارے دیرینہ اتحادی ہمارا ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور امریکا کے صدر کو کوئی اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...