Home سیاست کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب،وفاقی حکومت کا سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ

کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب،وفاقی حکومت کا سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ کر لیا، وفاقی کابینہ کا ایک نکاتی خصوصی اجلاس کل دن 11 بجے طلب کر لیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی روم نمبر 2 میں ہوگا، وزیراعظم وفاقی کابینہ کے فورم سے 9 مئی کے واقعہ پر خصوصی پیغام دیں گے۔

کابینہ اجلاس میں 9 مئی واقعہ کی بھرپور مذمت کی جائے گی، اس سلسلہ میں کنونشن سینٹر میں خصوصی تقریب ہوگی جس میں شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ کے ارکان بھرپور شرکت کریں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...