Home Uncategorized مودی کو مسخرہ کہنا مالدیپ کے وزراء کو مہنگا پڑ گیا

مودی کو مسخرہ کہنا مالدیپ کے وزراء کو مہنگا پڑ گیا

Share
Share

مالدیپ:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مسخرہ کہنے پر مالدیپ کی حکومت نے اپنے 3 وزراء کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

مالدیپ میڈیا کے مطابق حکومت نے اپنے 3 نائب وزیروں کو سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم کا مذاق اڑانے کے الزام میں معطل کر دیا۔

مالدیپ امور نوجوان کی نائب وزیر مریم شعونہ سمیت مالسا شریف اور محزوم ماجد نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دہشت گرد،اسرائیلی یہودی لابی کی کٹھ پتلی اور مسخرہ قرار دیا تھا۔

صدر مالدیپ محمد معیزو نے 3 وزراء کی معطلی اور ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...