Home Uncategorized کینیڈا کی جانب سے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری

کینیڈا کی جانب سے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری

Share
Share

اوٹاوا:کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

ہدایت نامہ میں سیکیورٹی لیول 2 میں پاکستان کے سفر میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا۔

کینڈین ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان میں غیرمتوقع سیکیورٹی صورتحال کے باعث انتہائی احتیاط برتیں۔ دہشتگردی، بےامنی، فرقہ وارانہ تشدد اور اغوا کا خطرہ ہے۔

ہائی کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں، پاکستان کے سرحدی علاقوں میں سفر سے گریز کیا جائے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...