Home سیاست الیکشن ٹریبونل نے اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی

الیکشن ٹریبونل نے اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی

Share
Share

مانسہرہ:الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی۔

اعظم سواتی نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

الیکشن ٹریبونل کے جج کامران حیات نے آر او کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔

سینیٹر اعظم سواتی نے مانسہرہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...