Home سیاست ‎نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اسلام آباد کے پولنگ سٹیشن کا دورہ،الیکشن انتظامات کا جائزہ لیا

‎نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اسلام آباد کے پولنگ سٹیشن کا دورہ،الیکشن انتظامات کا جائزہ لیا

Share
Share

‎اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں ماڈل سکول فار بوائز جی سکس فور کا دورہ کیا اور الیکشن انتظامات کا جائزہ لیا۔

‎نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ، پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کی جانب سے وزیراعظم کو بریف کیا گیا ۔

‎میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ انتخابات ابھی تک پرامن ہیں ، کوشش کریں شہری اپنا حق استعمال کریں۔

‎صحافی کے سوال پر کہ ملک بھر میں موبائل سروس بند ہے، وزیراعظم نے جواب دیا کہ موبائل سروس بند ہونے سے کیا مشکلات ہیں اس کا اندازہ ہے ، ٹرن آوٹ کے حوالے سے کوئی بھی بات کرنا قبل ازقت ہوگا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...