Home سیاست نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن پہنچ گئے

Share
Share

لندن:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا سے لندن پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ڈپٹی ہائی کمشنر نے نگران وزیراعظم کا استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق لندن میں نگران وزیراعظم انوارالحق کے برطانوی میڈیا کے ساتھ متعدد انٹرویوز ہوں گے۔

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آکسفورڈ یونیورسٹی کا بھی دورہ کریں گے، وزیراعظم 27 ستمبر کو لندن سے واپس روانہ ہوں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...