Home سیاست نگران وزیراعظم کی بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی

نگران وزیراعظم کی بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی

Share
Share

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی کرادی۔

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ملک میں سیکیورٹی چیلنجز پہلے سے زیادہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی چیلنجز کو سیاسی عمل سے نہیں جوڑنا چاہتے ہیں، حکومت شفاف الیکشن یقینی بنائے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...