Home نیوز پاکستان دہشتگردوں کا علاج اور پناہ دینے کا کیس،ڈاکٹر عاصم حسین ودیگر بری

دہشتگردوں کا علاج اور پناہ دینے کا کیس،ڈاکٹر عاصم حسین ودیگر بری

Share
Share

کراچی: حکومت کی جانب سے مقدمہ واپس لینے پر ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کو دہشتگردوں کا علاج کروانے اور پناہ دینے کے کیس سے بری کر دیا گیا۔

نارتھ ناظم آباد پولیس نے 2015 میں دہشتگردوں کا علاج کرانے اور انہیں پناہ دینے کے الزام میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف رینجرز کے ڈی ایس آر عنایت اللہ درانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔

خیال رہے کہ وسیم اختر، عبدالقادر پٹیل، انیس قائم خانی، رؤف صدیقی اور عثمان معظم بھی ملزموں میں شامل تھے، مقدمے کا ایک ملزم سلیم شہزاد دوران سماعت ہی انتقال کر گیا، ان افراد پر ایم کیو ایم، لیاری گینگ وار اور جہادی تنظیموں کے دہشتگردوں کو سہولت دینے کا الزام تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...