Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

آذربائیجان کے میوزیم میں بینظیر بھٹو شہید کی تصویر نظر آئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بتایا کہ آذربائیجان کے میوزیم میں بینظیر بھٹو شہید کی…

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس پاکستان تعینات کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس پاکستان تعینات کر دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال…

بیرسٹر گوہر کی چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے معذرت

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس تعیناتی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اجلاس ہوا، کمیٹی ممبران پاکستان تحریک انصاف کو منانے میں ناکام…

خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس، فضل الرحمان کا اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اسد قیصر سے گفتگو…

ججز تقرری، سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے انکار کردیا

اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل نے ججز کی تقرری کے سلسلے میں قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ پارلیمانی کمیٹی کی چار رکنی ذیلی کمیٹی کے سنی اتحاد کونسل سے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ قومی اسمبلی…

محسن نقوی کی استنبول میں بین الاقوامی ایکسپو میں شرکت، ترک افواج کے سربراہ سے ملاقات

استنبول :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے استنبول میں بین الاقوامی ایکسپو میں شرکت کی اور دیگر ممالک کے مندوبین کے ہمراہ انٹرنیشنل ایکسپو 2024ء کا افتتاح بھی کیا ہے۔   وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایکسپو آمد پر ترکیہ…

مخصوص نشستوں کا کیس، امید ہے اکثریتی فیصلہ دینے والے غلطیوں کا تدارک کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اپنے اختلافی فیصلے اور اضافی نوٹ میں لکھا کہ امید ہے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے اپنی غلطیوں کا تدارک کریں گے۔ مخصوص نشستوں…

بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مٹھائی کھلانے والے کا ہاتھ جھٹک دیا

اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو آئینی ترمیم پاس ہونے پر مٹھائی کھلانے کی کوشش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بیرسٹر گوہر نے منہ کی طرف مٹھائی بڑھانے والے کا ہاتھ جھٹک دیا، کیا آئینی…

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور:وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو نہیں مانتے اس کے خلاف احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آئینی ترمیم کو…

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کرلی

نیویارک:امریکا کی مشہور گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے آپ سے ہی شادی کا اعلان کرکے اپنے پرستاروں کو حیران کردیا ہے۔ برٹنی اسپیئرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!