Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس شروع،شہباز شریف کاافتتاحی خطاب

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام معزز مہمانوں کو ایس سی او اجلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس…

پی پی پی اور جے یو آئی کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق کرلیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کرکے مکمل اتفاق رائے کی کوشش کریں گے۔ چیئرمین پی پی…

ایس سی او اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر بات ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ

فیصل آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس (ایس سی او) سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر بات ہونی چاہیے اور یک زبان ہو کر…

پی ٹی آئی نے 7 میٹنگز میں آئینی ترمیم کی 1 بھی تجویز پیش نہیں کی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے خصوصی کمیٹی کی 7 میٹنگز میں ایک بھی سفارش پیش نہیں کی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا…

وزیراعظم کی کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین سے دو طرفہ ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین اکیل بیک جاپاروف کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی جہاں تجارت، سرمایہ کاری، عوامی و علاقائی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم کے…

تحریک انصاف کا آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا…

ایس سی او سمٹ، منظوری کے لئے دستاویزات تیار،اجلاس کے اختتام پر دستخط کیے جائیں گے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں منظوری کے لئے دستاویزات تیار، ایس سی او ہیڈز آف گورنمنٹس کے اجلاس کے اختتام کے دوران مختلف دستاویزات پر دستخط کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے لیے…

بھارتی وزیراعظم میں اعتماد ہوتا تو وہ خود پاکستان آتے،بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم میں اعتماد ہوتا تو وہ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے خود پاکستان آتے، بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کو پاکستان میں ویلکم…

ایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کیلئے خصوصی نغمہ جاری

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری کر دیا۔ نغمے میں پاکستان کے رنگا رنگ ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی…

یہ تاثرغلط ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کسی کودیوارسے لگانے کے لئے ہے، شازیہ مری

کراچی: پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے یہ تاثرغلط ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کسی کودیوارسے لگانے کے لئے ہے۔ کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!