پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے خیبرپختونخوا سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، ہفتے کو احتجاج میں خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار پکڑے گئے جو اسلام آباد اور…

بیرونی قرضوں پر انحصار سے نکلنے کیلئے معیشت کا ڈی این اے بدلنا ضروری ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے پاکستان کی معیشت کو بیرونی قرضوں پر انحصار سے نکالنے اور پائیدار اور جامع ترقی کے لیے معیشت کا ڈی این اے بدلنا ضروری ہے۔ وزارت خزانہ…

کے پی ہاؤس کارروائی، خیبرپختونخوا اسمبلی کی کمیٹی وفاقی پولیس کے اختیارات کا جائزہ لے گی

پشاور: کے پی ہاؤس پر وفاقی پولیس کے دھاوا بول دینے کے خلاف کے پی اسمبلی کی تشکیل کردہ کمیٹی حملے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے گی، ہاؤس میں داخل ہوئے تمام افراد کی نشاندہی کرے گی پولیس اور دیگر…

آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا

اسلام آباد: آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا۔بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت کردی گئی ۔ آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے حکومت نے اپنے بیرون ملک دوروں پر موجود…

بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز…

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی…

نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی ودیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی: نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی…