جے شنکر کا پی ٹی آئی کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کے بیان سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا…

سلمان راجہ سمیت تحریک انصاف کے متعدد کارکنان اور وکلا گرفتار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا اور دیگر مقامات سے احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار…

پی ٹی آئی احتجاج ،ڈی چوک میں پولیس اور مظاہرین کی جھڑپیں، بارش سے شیلنگ کے اثرات زائل

اسلام آباد:ڈی چوک پر پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں جبکہ اسلام آباد میں بارش کے باعث شیلنگ کے اثرات زائل ہونے پر مظاہرین بڑی تعداد میں ڈی چوک پہنچ گئے ہیں۔…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد :سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی…

اسلام آباد میں غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائیگی،عدالت عالیہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے دائر درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے تاجروں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ عدالت عالیہ نے…

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سیکریٹری داخلہ کو اسلام آباد کے حالات معمول پر لانے کی ہدایت

اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سیکریٹری داخلہ کو فوری اقدامات کرکے وفاقی دارالحکومت کے حالات معمول پر لانے کی ہدایت کردی اور ریمارکس دیے کہ آپ حکومت ہیں، آپ کا کام برابری کے حقوق…