ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا پیپر ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کے خلاف طلبا کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا سوال نامہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ شہید ذوالفقار…

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستو ں پر سپریم کورٹ کی 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستو ں پر سپریم کورٹ کی 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائر کردی۔…

دنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اب 63 اے کے پیچھے پڑ گیا ہے تاکہ فلور کراسنگ کو جائز قرار دیا جاسکے اور انہیں توسیع مل سکے۔ دنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سینیٹر شبلی فراز کا نام عدالتی حکم…

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں اسیری کاایک سال ،اہم تفصیلات منظر عام پر آگئیں

راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اڈیالہ جیل میں 365 دنوں میں 180 سے زائد…

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ فلسطین اور جموں کشمیر کے دیرینہ تنازعات خطاب کا محور ہونگے۔وزیراعظم، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کاوشوں پر زور دیں گے۔ اسلامو فوبیا کے بڑھتے…

وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈبینک کے صدر کی ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف کے عزم کا اعادہ

نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈبینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے ملاقات کی اور پاکستان کے ترقیاتی اہداف کے حصول کیلیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…