فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی استدعا…

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائلز کے خلاف درخواستوں پرآج سماعت ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا لارجر بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائلز کے خلاف درخواستوں پر آج سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے، درخواستوں کی سماعت آج…

شہید محترمہ بے نظیر بھٹونےآخری سانس تک آمریت کے خلاف جدوجہد کی،راجہ پرویز اشرف

اسلا م آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کیلئے بہت بڑا سرمایہ تھی وہ کسان، مزدور اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی علمبردار تھی۔ وومن پارلیمنٹری کاکس کے زیراہتمام شہید…

میاں جاوید لطیف کی چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اراکین سینیٹ کی تنخواہیں، مراعات بڑھانے کی مخالفت

اسلام آباد:وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اراکین سینیٹ کی تنخواہیں، مراعات بڑھانے کی مخالفت کر دی ۔کہاکہ انصاف کے ادارے انصاف نہ دے سکیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا، چار سال کی ذہن…

سویلین کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سویلین کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں نو رکنی بنچ کل پونے بارہ بجے سماعت کرے گا ۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ،…

گلوبل فنانسنگ پیکٹ اجلاس،وزیراعظم فرانس پہنچ گئے

پیرس:وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ فرانس کیلئے پیرس پہنچ گئے۔ پیرس ایئر پورٹ پر پاکستانی سفیر، اعلی فرانسیسی حکام اور پاکستانی سفارتی حکام نے وزیرِ اعظم کا پر تپاک استقبال کیا. وزیرِ اعظم اپنے دورہ فرانس کے دوران گلوبل…

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے ڈرافٹ پولنگ سکیم تیار کرلی

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے ڈرافٹ پولنگ سکیم تیار کرلی،ملک بھر میں 93 ہزار 371 پولنگ سٹیشنز قائم کیے جائیں گے، عام انتخابات کیلئے پنجاب میں 49 ہزار 871 پولنگ سٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔ پنجاب…

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے…