ہم کسی بکرامنڈی نہیں جائیں گے،این او سی نہ ملا تو بھی 28 ستمبر کو پنڈی میں احتجاج ہوگا، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ اگر یہ عدالتی آئینی ترامیم میں دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گئے تو یہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا…

پی ٹی آئی نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرا دی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کیلئے باقاعدہ درخواست جمع کرا دی۔ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر چودھری امیر افضل اور ڈسٹرکٹ سیکرٹری جنرل نے وکلاء ٹیم کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر آفس میں…

پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب کے 8 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا معاملہ حل، مشاورت کے بعد چار الیکشن ٹربیونلز پر نام فائنل، چار ریٹائرڈ ججز کا تقرر الیکشن کمیشن کرے گا، عدالت میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ…

صوبوں کے درمیان فرق نہ رہے تو پھر آئینی عدالت کا قیام ناگزیر ہے،بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ شہریوں کو فوری انصاف ملے اور چاہتے ہیں کہ صوبوں کے درمیان فرق نہ رہے تو پھر آئینی عدالت کا قیام ناگزیر ہے ہم…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے منصور علی شاہ نے بالکل ٹھیک موقف اختیار کیا،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی :بانی تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے موٴقف کی تائید کردی۔عمران خان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار امپائر ہی نہیں بلکہ ان کی ٹیم کا اوپنر بلے باز ہے، قاضی عیسیٰ…

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد اس پر عمل کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں لاہور ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے…

غزہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا،خواجہ آصف

نیویارک: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سکیورٹی کے مسائل نئی نسل اور امن کیلئے خطرہ ہیں غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا۔ اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…