Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

مجھے عمران خان کی جو چیز اچھی لگتی ہے وہ ان کا نڈر ہونا ہے،جاوید شیخ

لاہور: پاکستان کے نامور سینئر اداکار جاوید شیخ چیئرمین تحریک انصاف کی حمایت میں آگئے۔اداکار نے کہا کہ عمران خان ایک نڈر اور دلیر آدمی ہیں، وہ ایک اصول پسند شخصیت ہیں جو اپنے اصولوں کے آگے کمپرومائز نہیں کرتے۔…

صدر، وزیراعظم، ججز، وزراء اور بیوروکریٹس کو ملنے والی مراعات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے آڈیٹر جنرل سے صدر، وزیراعظم، ججز، وزراء اور بیوروکریٹس کو ملنے والی مراعات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ آڈیٹر جنرل نے پی اے سی کو آگاہ کیا کہ صدر، وزیراعظم، ججز اور بیوروکریٹس کو…

ٹھوس حقائق کے بجائے مفروضوں کی بنیاد پر فیصلہ سازی تباہ کن ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لندن پلان کے تحت طے شدہ شرمناک سیاسی نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے۔ محض شکوک و شبہات یا پرامن احتجاج کے آئینی حق کے تحت بغیر مقدمات اٹھائے…

آج کی کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں رہی ،صدرعارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ آج کی کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں رہی اور نہ ہی وہ غداروں پر مشتمل ہے۔سب سے…

نیب نے شیخ رشید احمدکو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمد کو 24 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے نیب…

عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت…

علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار ،رہائی کاحکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما ء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردئیے پی ٹی آئی کیدونوں رہنماوٴں پر 3 ایم پی او کے…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کی جانب سے گڈ ٹو سی یو کہنے پر عدالت میں قہقہے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کی جانب سے گڈ ٹو سی یو کہنے پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ دنوں چیئرمین پی ٹی آئی…

جلاؤ گھیراؤ کے واقعات باعث شرم،ملوث عناصر کو سزا ملنی چاہیے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدرو ترجمان فواد چودہری نے کورکمانڈر لاہور کے گھر اور جی ایچ کیو میں حملوں کے واقعات کو باعث شرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے ان واقعات میں ملوث عناصر چاہے پی ٹی آئی…

القادر ٹرسٹ کیس،نیب کی جانب سے عمران خان اور مرزا شہزاد اکبر کو کال اپ نوٹس جاری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور مرزا شہزاد اکبر کو کال اپ نوٹس جاری کر دیئے ہیں. عمران خان کو اٹھارہ مئی کو صبح دس بجے نیب راولپنڈی بیورو…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!