Home سیاست نیب نے شیخ رشید احمدکو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا

نیب نے شیخ رشید احمدکو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا

Share
Share

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا۔

نیب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمد کو 24 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ، نیب نے شیخ رشید کو”این سی اے“سکینڈل میں کال اپ نوٹس جاری کر دیا۔

نیب مراسلے میں کہاگیاہے کہ شیخ رشیداحمد کو بیان ریکارڈ کرنے لئے 3دسمبر 2019ء کو کابینہ کمیٹی کے منٹس سمیت متعلقہ تمام دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...