رضوانہ تشدد کیس ، گرفتار سول جج کی اہلیہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

اسلام آباد:ڈیوٹی جج و جوڈیشل مجسٹریٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں گرفتار سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ و ڈیوٹی جج حفیظ احمد نے دضوانہ تشدد…

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تو ہین کمیشن معاملے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تو ہین کمیشن معاملے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی کارروائی جاری رکھے مگر حتمی فیصلہ نہ کرے۔ الیکشن…

بٹگرام، آلائی میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، اساتذہ اور بچے پھنس گئے،ریسکیوآپریشن جاری

بٹگرام :خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں چیئر لفٹ کی کیبل ٹوٹنے سے 9 سو فٹ کی بلندی پر پھنسے اسکول کے طلبا کو ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر الائی کے علاقہ میں پہنچ گیا ہے،…

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد:صدر مملکت کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ کی جانب سے…

بٹگرام کے علاقے آلائی میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، اساتذہ اور بچے پھنس گئے

بٹگرام: بٹگرام کے علاقے آلائی میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، سکول جانیوالے اساتذہ اور بچے کئی گھنٹے سے لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے علاقے بٹگرام کے قریب آلائی میں صبح سویرے بچوں اور سکول اساتذہ کو…

پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی کے متاثرین کے دکھ اور تکلیف کو بخوبی سمجھتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور خراج عقیدت کے عالمی دن کے حوالے سے کہاہے کہ اس دن کے موقع پر پاکستان دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں اور زندہ بچ جانے…

اقلیتوں کے تحفظ کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم

جڑانوالہ: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اقلیتی برادری کا تحفظ کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، اقلیتوں کے تحفظ کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ریاست اور ریاست کے قوانین مظلوم کے…