پاکستان
Share your love
ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رکن رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئیں۔متحدہ اپوزیشن کی جانب سے ایم کیو ایم کی رعنا انصار کواپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کیا گیا جن کی تقرری کا اعلان اسپیکر سندھ اسمبلی…
وفاقی کابینہ اجلاس ، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ ، مختلف بلز کی منظوری
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ نے مختلف بلز کی منظوری دیدی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس…
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی مقدمات منتقلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔…
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی. عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل نمٹاتے ہوئے قرار دیا توشہ خانہ ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، ہم مداخلت نہیں کریں…
نیپرا نے چند گھنٹے بعد ہی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا،مزیدایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک بار پھر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، جس سے صارفین پر 24 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے…
قلفی بیچنے والے ریڑھی بان کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل مسجد پارکنگ میں قلفی بیچنے والے ریڑھی بان فرمان اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے قلفی…
ملک میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت
اسلام آباد: ملک میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت کئی ضروری اور جان بچانے والی دوائیں دستیاب نہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا…
مہنگائی سے ستائی عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، ٹیرف میں 7روپے 50 پیسے تک اضافہ کی منظوری مل گئی
اسلام آباد: حکومت کی درخواست پر نیپرا نے بڑا فیصلہ کر دیا۔بجلی صارفین کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 50 پیسے تک اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی حکومتی درخواست منظور، بجلی کے بنیادی…
فیس بک پر دوستی ، بھارت سے پاکستان آئی انجو نے دیر بالا کے رہائشی نصراللہ سے نکاح کر لیا
دیر بالا: فیس بک پر دوستی کے بعد بھارت سے پاکستان آنے والی شادی شدہ خاتون انجو نے دیر بالا کے رہائشی نصراللہ سے نکاح کر لیا۔ انجو اور نصر اللہ کا نکاح ڈسٹرکٹ کورٹ دیر میں پڑھایا گیا، دائرہ…
ضلع خیبر کی مسجد میں دھماکے سے ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
خیبر: ضلع خیبر کے علاقہ جمرود میں دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گیا۔ فوٹو:فائلابتدائی اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی علی مسجد میں دھماکا ہوا، دھماکے کے وقت موقع پر موجود ایڈیشنل…