Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی

اسلام آباد:وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارتِ…

صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو بی آئی ایس پی بورڈ کا ممبر تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ کے 5 پرائیویٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر محمد امجد ثاقب، بیرسٹر عائشہ حق، ڈاکٹر قیصر بنگالی، حارث گزدر اور ڈاکٹر عابد قیوم…

نیشنل آئی ٹی سیمینار ، آئی ٹی منصوبوں کا اجراءکل ہوگا

اسلام آباد: نیشنل آئی ٹی سیمینار اور آئی ٹی منصوبوں کا اجراءکل ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف مہمان خصوصی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اعزازی مہمان ہوں گے۔ سیمینار میں منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، خزانہ، دفاع،…

مریم اورنگزیب سے آسٹریلوی سفیر کی ملاقات،معاشی استحکام، فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون پرگفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے آسٹریلیا کے پاکستان میں سفیر نیل ہاکنز کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، معاشی استحکام، فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آسٹریلیا…

موسلادھار بارش ،پمز میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پمز اسپتال…

اسلام آباد میں گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد :اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے، تمام مزدو خیمے میں سو رہے تھے، جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے باعث دیوار گری، امدادی کاروائیاں جاری…

فوجی عدالتوں ٹرائلز کیس،9 مئی سے پہلے میری یاداشت میں ماضی کا ایسا کوئی واقعہ موجود نہیں جب ملک بھر میں اداروں پر حملہ ہوا ہو،چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملوں میں سنگینی کا پہلو موجودہے ، میری یاداشت…

پاکستان کو نئے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات جاری رکھنا ہوں گی،اے ڈی بی

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے گزشتہ مالی سال کی طرح رواں مالی سال 2023-24 میں بھی معاشی شرح نمو سست رہنے کی پیشکوئی کردی ہے۔ اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے…

وفاقی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت طلباء کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات میں سائنس اور آرٹس گروپ میں لڑکیوں نے میدان مار لیا،نویں جماعت کے 65 فیصد،دسویں کے 89 فیصد سے زائد طلباء پاس ہوسکے، بچوں کی پاس شرح 86 فیصد اور بچیوں کی 93 فیصد رہی،وزیر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!