پاکستان
Share your love
بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوزمیں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار
اوٹاوا: ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لیے جانے والی لاپتہ آبدوز کی تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتہ لگا لیا۔ آبدوز میں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی…
یونان کشتی حادثہ، 126 لاپتہ نوجوانوں کے خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز حاصل کر لئے
اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ کیس میں ایف آئی اے نے 126 لاپتہ نوجوانوں کے خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز حاصل کر لئے۔جبکہ وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کشتی واقعے کے ذمہ داران کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچانے کی…
پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار،سپیشل انوسٹمنٹ کونسل قائم
اسلام آباد:پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کرلیا گیا. غیرملکی سرمایہ کاری کے راستے میں رکاوٹیں دور کرنے کے سپیشل انوسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل قائم کر دی گئی.وزیراعظم نے کہا کہ متوقع سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع…
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 جون بروز جمعرات، 30 جون بروز جمعہ اور یکم جولائی بروز ہفتے کو ملک میں عید کی تعطیل ہوں گی۔ خیال رہے…
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی سے “ہیٹ ویو” جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے ،محکمہ موسمیات
اسلام آباد:ملک کے بیشتر علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران موسم شدید گرمی کے باعث “ہیٹ ویو”جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 20 سے 24 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن…
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے حادثہ سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے حادثے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔لوگ ڈوبے نہیں جان بوجھ کر ڈبویا گیا، یونانی کوسٹ گارڈز تماشہ دیکھتے رہے،بچ جانیوالے پاکستانی پھٹ پڑے نجی ٹی وی رپورٹ…
یونان کشتی حادثہ،لواحقین کی معاونت کیلئے وزارت داخلہ میں کوآرڈی نیشن سیل قائم
اسلام آباد:یونان کشتی حادثہ کے معاملے پر وزارت داخلہ میں کوآرڈی نیشن سیل قائم کر دیا گیا جس کا وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد رپورٹس یونان میں پاکستانی سفارتخانے کو بھیجی…
ذی الحج کا چاند نظر آگیا،عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی
کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی اور اس کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر…
یونان کشتی حادثے ، حکومت پاکستان کامیتیوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت کے حوالے سے حکومت پاکستان نے 78میتیوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد اور آزادکشمیر سمیت جہاں ضروری ہوا کیمپ آفس قائم…
پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔جبکہ سعودی عرب میں گزشتہ روز چاند نظرآگیا۔ ترجمان رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی…