Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،گلیاں ،بازار سج گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل 12 ربیع الاول ( بروز منگل ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔آمد مصطفیﷺ کی خوشی میں ملک بھر میں گلی محلوں، بازاروں اور مساجد کو سبز جھنڈیوں اور برقی…

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:حکومت نے عوام کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مسلسل چوتھا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13.60روپے فی لیٹر تک کمی کردی ہے۔ وزیراعظم نے اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی…

کے پی پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور:خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام خط جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ پولیس افسران…

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر،جھنڈیوں،قمقموں سے گلیاں اور بازار سج گئے

راولپنڈی:ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں، سبز پرچم، جھنڈیوں، بیجز اور رنگ برنگے قمقموں سے گلیاں اور بازار سج گئے۔ عید میلاد النبیﷺ میں صرف دو دن باقی ہیں، پورا ملک جوش و خروش…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد جمہوریت کو فروغ دینا اور لوگوں میں مضبوط جمہوری اداروں کی اہمیت کے بارے میں شعور پیدا کرنا اور لوگوں…

سندھ حکومت کی پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری

کراچی: حکومت سندھ نے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کا تاریخی فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلی کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ کابینہ نے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے منظوری دے دی ہے۔ اس…

پشاورمیں مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا ،پتھراؤ کے بعد قبضہ،بجلی آن کردی

پشاور: لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور مشتعل مظاہرین گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کے بعد قبضہ کرلیا اور متعدد فیڈرز سے بجلی بھی آن کردی۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے جاری بیان میں…

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے اے ڈی بی کے مطابق اس رقم سے دیہی علاقوں کی تقریباً نو سو کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!