پاکستان
Share your love
پہلی حج پرواز عازمین کو لے کر سعودی عرب پہنچ گئی
کراچی:قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر آج سعودی عرب کے شہر مدینہ پہنچ گئی۔حج آپریشن کے پہلے روز کراچی، اسلام آباد اور فیصل آباد سے پی آئی اے کی افتتاحی…
ٹانک میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 دہشتگرد ہلاک،2 جوان شہید
راولپنڈی:سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی اطلاعات پر پر ٹانک کے علاقے میں آپریشن،سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا،آپریشن میں بہترین حکمت عملی سے 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا، آپریشن میں دو جوان مادر وطن پر…
پاکستان میں پہلی آن لائن فضائی ٹیکسی کا آغا جلد متوقع
کراچی: نجی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کروانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک انجن پر پر مشتمل جہاز میں بیک وقت چار مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ اسکائی ونگزایوی ایشن کی…
خواجہ سراؤں نے شریعت کورٹ کے تحت ٹرانسجینڈر ایکٹ فیصلے کو مسترد کردیا،سپریم کورٹ جانے کا اعلان
کراچی: خواجہ سراؤں کے ایک گروپ نے شریعت کورٹ کے تحت ٹرانسجینڈر ایکٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ۔ کراچی پریس کلب میں ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی رہنما بندیا رانا، شہزادی رائے، مہرب معیز…
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر شرپسندوں کاحملہ، 3 سیکورٹی اہلکار شہید ،ایک دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی :بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشتگرد بھی ماراگیا۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے مارگیٹ ایریا زرغون میں قائم سیکیورٹی فورسز…
عمرہ کے لیے جانے والے 8 پاکستانی زائرین ہوٹل میں آگ لگنے سے شہید
مکہ مکرمہ : پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے 8 زائرین ہوٹل میں آگ لگنے سے شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے والے زائرین کو افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ نجی ہوٹل…
محسوسات کی بنیاد پر انسان کی جنس کا تعین نہیں کیا جا سکتا،وفاقی شرعی عدالت
اسلام آباد:وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سرا ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا کہ جنس کا تعلق انسان کی بائیولوجیکل سیکس سے ہوتا ہے۔ محسوسات کی بنیاد پر انسان کی جنس کا تعین نہیں کیا…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لئے بری خبر، قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا کو درخواست جمع…
برطانیہ جانے کے خواہشمندحضرات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنر مندوں کے لیے امیگریشن کے دروازے کھول دئیے ۔ امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو شامل کیا گیا ہے، تمام کیٹیگریز کے لیے برطانیہ میں کم ازکم اجرت میں بھی اضافہ…
ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارش، 6 افراد جاں بحق
لاہور/اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی ، میانوالی میں مسجد کی دیوار گرنے سمیت مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد ،راولپنڈی ،پشاور، میانوالی ،بھکر، ٹوبہ…