سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ جاری

  کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ جاری کردیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق میں200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، ڈیپ ڈپریشن آج…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشتگردہلاک

راولپنڈی:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کیچ، پنجگور اور ڑوب میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں…

ملک کے بیشترشہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا، اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں

لاہور/ کراچی/حیدر آباد/ کوئٹہ :ملک بھر میں مون سون کے زور دار سپیل کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کراچی سمیت سندھ میں آج…

سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 37 ہزار مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام سول اور کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی جسکا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…

اسکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے اور ننھی طالبات کی عوام کے سامنے ہاتھ جوڑ کر اپیل

  کراچی: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے مدد طلب کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں شہزاد رائے اور ’زندگی ٹرسٹ‘ کے اسکول کی طالبات ہاتھ جوڑے ہوئے نظر…