ملک کے بیشترشہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب،مکینوں کومشکلات

اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر بارش کاسلسلہ رات گئے سے وقفہ وقفہ سے جاری ہے ۔بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں جس کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات کاسامناہے ۔ محکمہ…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل…

صحافی بچل گھنیو کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

میرپور ماتھیلو: پولیس نے گذشتہ روز قتل ہونے والے صحافی بچل گھنیو کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور نے تھانہ رونتی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ…

فن ٹیک اداروں کے اشتراک سے مالی شمولیت اور ڈیجیٹلائزیشن کی کوششیں کامیاب بنائی جائیں گے،نادرا

  اسلام آباد: نادرا نے مالی شمولیت اور ڈیجیٹلائزیشن کی راہ ہموار کرنے، سائبرسکیورٹی اور شہریوں کی معلومات کا تحفظ یقینی بنانے کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہا کہ فن ٹیک اداروں کے اشتراک سے مالی شمولیت…

جولائی میں غیرملکی کمپنیوں نے 14 کروڑ ڈالرپاکستان سے باہر بھیجے،اسٹیٹ بینک

کراچی: جولائی 2024 میں غیرملکی کمپنیوں نے 14 کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے اپنے ممالک کو منتقل کیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی کمپنیوں کے منافع باہر منتقل کرنے کے اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق گذشتہ…

ای سی سی اجلاس کل طلب، ہوم ریمی ٹینس اسکیم پر نظر ثانی کی منظوری متوقع

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر دو بجے طلب کرلیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی کے اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں…

محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے

اسلام آباد:محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے ۔ملازمین نے سری نگر ہائی وے پر ٹریفک کو بلاک کردیاملازمین کاکہناہے کہ محکمے کو بند کرکے ملازمین کو بے روزگار…